ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالت نے غلام محی الدین کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

عدالت نے غلام محی الدین کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف: ہائیکورٹ ،رہنماپی ٹی آئی ممبرآزادکشمیراسمبلی غلام محی الدین کی نظر بندی کالعدم قرار، عدالت نے غلام محی الدین کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس اسجد جاوید گھرال نے غلام محی الدین کی اہلیہ صبا دیوان کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے پنجاب حکومت کے جواب پر اظہار برہمی کیا،  وکیل پنجاب حکومت نے عدالت کو بتایا کہ ہم نے درخواستگزار کی درخواست کو پیر کیلئےفکس کیا ہوا ہے۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ آپ کے پاس نظر بندی کے جواز کے طور پر کیا مٹیریل ہے؟