سکیورٹی فورسز  کی کامیاب کارروائیاں، 12 خوارج ہلاک

20 Sep, 2024 | 03:24 PM

احمد منصور  : شمالی و جنوبی وزیرستان سکیورٹی فورسز  نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 12 خوارج جہنم واصل کردیے ۔ 

شمالی و جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان الگ الگ جھڑپیں ہوئیں ۔ فائرنگ کے تبادلے میں 12 فتنہ الخوارج کو ہلاک کر دیا گیا، کارروائی کے دوران 6 جوان بھی شہید ہوئے۔

سیکیورٹی فورسز نے 19ستمبر کو سپن وام میں 7دہشت گردوں کے گروپ کی پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش ناکام بنائی تھی۔ 

سورس : آئی ایس پی آر 

مزیدخبریں