ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر رواں سال 3928ملزمان گرفتار

 کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر رواں سال 3928ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک: لاہور پولیس کاٹیننٹ رجسٹریشن سافٹ ویئرکا موثر استعمال ، کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر رواں سال 2371مقدمات درج،3928ملزمان گرفتار کیا گیا، ٹیننٹ رجسٹریشن سافٹ وئیر سے5لاکھ 35ہزار 500سے زائد افراد کا ریکارڈ چیک کیا گیا۔
ٹیننٹ رجسٹریشن سافٹ وئیر سے دوران چیکنگ380کریمنل ریکارڈ یافتہ افراد ٹریس ہوئے،ٹیننٹ رجسٹریشن کے تحت9ہزار713نجی ملازمین کی رجسٹریشن کی گئی۔

سی سی پی او کا کہناتھا کہ ٹیننٹ رجسٹریشن سسٹم سے اشتہار یوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے۔