لاہور ٹریفک پولیس دارلاامان میں مقیم خواتین کو فری ڈرائیونگ سیکھائے گی

20 Sep, 2024 | 09:23 AM

(فاران یامین) لاہور ٹریفک پولیس دارلاامان میں مقیم خواتین کو فری ڈرائیونگ سیکھائے گی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے مطابق  خواتین کو بااختیار اور خود مختار بنانے کے مشن کو عملی جامہ پہنانے کے لئے لاہور  ٹریفک پولیس اپنا کردار ادا کرے گی اور دارلاامان میں مقیم خواتین کو فری ڈرائیونگ سیکھائے گی۔

 اس حوالے سے لاہور ٹریفک پولیس، اپواء کالج اور آل پاکستان ویمن ایسوسی ایشن کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے ہیں"گرین فیوچر فیلو شپ ڈرائیو فار چینج" نام سے فیلوشپ فراہم کی جائے گی۔

مزیدخبریں