ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہر ٹاؤن؛ سیلون کی آڑ میں قائم قحبہ خانے سے 4 خواتین سمیت 7 ملزمان گرفتار

جوہر ٹاؤن؛ سیلون کی آڑ میں قائم قحبہ خانے سے 4 خواتین سمیت 7 ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین: ایس ایچ او جوہر ٹاؤن کا پولیس ٹیم کے ہمراہ قحبہ خانے پر چھاپہ، 4 خواتین سمیت 7 ملزمان گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزمان کو خفیہ اطلاع پر جوہر ٹاؤن سپاہ سیلون کی آڑ میں قائم قحبہ خانے سے گرفتار کیا گیا،ملزمان میں صفیہ ،فاطمہ، فروا، کلثوم ، منور حسین ،وشال اور بہادر علی شامل ہیں۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے ایس ایچ او جوہر ٹاؤن مستنصر ہنجرا سمیت پولیس ٹیم کو شاباش دی۔