اوپن مارکیٹ میں ڈالر اور اماراتی درہم مستحکم ،بر طا نوی پاؤنڈ کی قیمت میں اضا فہ

20 Sep, 2023 | 01:15 PM

سعید احمد :اوپن مارکیٹ میں ڈالر 296 روپے پر مستحکم رہا ،یورو 1 روپے سستا ہوکر 318 روپے پر برقرار ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی پاؤنڈ 3 روپے اضافے سے 378 روپے کا ہوگیا،اماراتی درہم 82 روپے 50 پیسے پر مستحکم ہے،جبکہ سعودی ریال 79 روپے 50 پیسے پر براجمان رہا ہے۔

 
 
 

مزیدخبریں