ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز

20 Sep, 2023 | 12:47 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا گیا۔

ترانے کا نام ’دل جشن بولے‘ رکھا گیا ہے، ترانے میں بھارتی اداکار رنویر سنگھ بھی شامل ہیں۔

مزیدخبریں