ہالی وڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی دادو پہنچ گئیں

20 Sep, 2022 | 02:47 PM

Ansa Awais

(سٹی 42) ہالی وڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی دادو پہنچ گئیں

 انجلینا جولی تباہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے دورے کر رہی ہیں ۔انجلینا جولی تحصیل جوہی کے سیلاب زدگان علائقوں کا دورا کرنے پنہچی ہیں ۔انجلینا جولی ہوائی راستے سے ایم.این.وی ڈرین پنہچی

انجلینا جولی کشتی میں سوار ہوکر سیلاب سے متاثرا علائقوں کا دورا کرنے نکل گئی۔

خیال رہے کہ  انجلینا جولی   پاکستان میں 2010 کے سیلاب اور 2005 میں آنے والے  زلزلے کے وقت بھی پاکستان آئی تھیں ۔ 

مزیدخبریں