ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام پر ایک اور بم گرادیا

حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام پر ایک اور بم گرادیا
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) بجلی کے بلوں کے بعد پانی کے بلوں میں بھی اضافے کا فیصلہ  کرلیا گیا، ایل ڈی اے گورننگ باڈی نے پانی کے بلوں میں پچیس فیصد اضافے کی منظوری دیدی۔

وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کی زیر صدارت اجلاس میں واسا کی جانب سے پانی کے ٹیرف میں اضافے کا ایجنڈا پیش کیا گیا ۔  گورننگ باڈی نے متفقہ طور پر پانی کے بلوں میں پچیس فیصد اضافہ منظور کرکیا, جس کا اطلاق گھریلو اور کمرشل صارفین پر ہوگا .

  گورننگ باڈی نے واسا کی جانب سے پانی کے بلوں کو سالانہ دس فیصد کے حساب سے بھی بڑھانے کا مطالبہ منظور کرلیا.