روپے کوبڑاجھٹکا ، ڈالر مزید مہنگا ہو گیا 20 Sep, 2022 | 10:46 AM ویب ڈیسک: روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، ڈالر کی قدر روز بروز بڑھتی جا رہی ہے ، آج بھی دن کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی؛ غزہ جنگ بندی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور انٹربینک مارکیٹ میں دن کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے 93 پیسے سے بڑھ کر 238 روپے کا ہو گیا۔ اسرائیلی فورسز کی جارحیت، 24 گھنٹوں کے اندر غزہ میں 30 فلسطینی شہید