ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روپے کوبڑاجھٹکا ، ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

Doller Stock exchange, interbank, IMF
کیپشن: Dollar
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، ڈالر کی قدر روز بروز بڑھتی جا رہی ہے ، آج بھی دن کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔

انٹربینک مارکیٹ میں دن کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر  9 پیسے مہنگا ہو کر  237 روپے 93 پیسے سے بڑھ کر 238 روپے کا ہو گیا۔