ڈی آئی جی آپریشنز نے 8ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے

20 Sep, 2020 | 11:51 AM

Shazia Bashir

فخر امام: ایس ایچ اوز کی خالی آسامیوں پر پولیس افسران تعینات، ڈی آئی جی آپریشنز نے 8ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے۔  پولیس لائنزسےانسپکٹرجاوید اقبال ایس ایچ او تھانہ مانگا منڈی ،پولیس لائنزسےانسپکٹرمحمدعلی ایس ایچ اوتھانہ مستی گیٹ تعینات۔

تفصیلاے کے مطابق ایس ایچ اوز کی خالی آسامیوں پر پولیس افسران تعینات، ڈی آئی جی آپریشنز نے 8ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے۔  پولیس لائنزسےانسپکٹرجاوید اقبال ایس ایچ او تھانہ مانگا منڈی ،پولیس لائنزسےانسپکٹرمحمدعلی ایس ایچ اوتھانہ مستی گیٹ تعینات،  پولیس لائنز سے انسپکٹر جاوید اقبال ایس ایچ او تھانہ مانگا منڈی ،پولیس لائنزسےانسپکٹرمحمدعلی ایس ایچ اوتھانہ مستی گیٹ تعینات۔

پولیس لائنزسےہی انسپکٹر محمداکمل ایس ایچ او تھانہ گوالمنڈی تعینات،سب انسپکٹرمحمد ندیم خالد ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ سرور روڈ تعینات ،سب انسپکٹرسہیل افتخار ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ نواب ٹاؤن تعینات ،سب انسپکٹرسہیل افتخارانچارج پولیس چوکی صوئے آصل تعینات تھے،سب انسپکٹر محمداسلام ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ تعینات۔

سب انسپکٹر محمداسلام انچارج پولیس چوکی ایف سی کالج تعینات تھے، انسپکٹر محمد شعیب خان کو ایس ایچ او تھانہ جوہر ٹاؤن تعینات کر دیا گیا، انسپکٹر محمد شعیب خان ایس ایچ او تھانہ سرور روڈتعینات تھے،سب انسپکٹر عامرشہزاد ایڈیشنل ایس ایچ اوتھانہ شاہدرہ ٹاؤن تعینات ،سب انسپکٹرعامرشہزادایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ جوہرٹاؤن تعینات تھے،اشفاق خان نےافسران کونئی تعیناتی پرفوری رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔

مزیدخبریں