ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوسروں کے آڈٹ کرنیوالوں کا اب اپنا آڈٹ ہوگا

دوسروں کے آڈٹ کرنیوالوں کا اب اپنا آڈٹ ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے) نئے پاکستان میں دوسروں کے آڈٹ کرنے والوں کا بھی اپنا آڈٹ ہوگا، حکومت کے مانیٹرنگ ادارے کے آڈٹ کے لئے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب سے رجوع کرلیا گیا۔

سابق دور حکومت میں ترقیاتی منصوبوں کی مانیٹرنگ کے لیے ڈی جی ایم اینڈ ای کے نام سے ادارہ بنایا گیا، جسے پی اینڈ ڈی بورڈ کے ماتحت رکھا گیا، ادارے کو سالانہ کروڑوں روپے مالیت کا بجٹ بھی فراہم کیا گیا، اب اس ادارے کے مالی سال 19-2018 کے اسپیشل آڈٹ کے لیے مکمل ریکارڈ اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کو ارسال کیا جائے گا،اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب ڈی جی ایم اینڈ ای کے مالی سال 19-2018 کا آڈٹ کرے گا۔

Sughra Afzal

Content Writer