سٹی 42 : آئینی ترامیم منظور ہونے پر سینیٹ ملازمین کو پیر کی چھٹی دے دی گئی۔
آئینی ترامیم منظور ہونے پر سینیٹ ملازمین کو کل بروز پیر کو چھٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا جس کی منظوری چیئرمین کی جانب سے دے دی گئی ہے۔
پیر کو سینیٹ سیکرٹریٹ کی بندش اور ملازمین کی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے،جس کے مطابق سینیٹ سیکریٹریٹ کل بند رہے گا اور ملازمین کی چھٹی ہوگی۔