وقاض احمد: شادباغ میں جعلی پیر کا نفسیاتی مریضہ سے گینگ ریپ کا واقعہ،مقدمہ درج کروانے کے بعد مدعی مقدمہ منظر سے غائب ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق مدعی مقدمہ سے رابطہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ،مدعی مقدمہ تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے ،متاثرہ بچی کا میڈیکل کروانے کیلئےبھی تعاون نہیں کیاجارہا۔
مدعی مقدمہ ملزمان کی نشاندھی کے لئے بھی تھانے نہیں آئے ،مدعی مقدمہ سے رابطے کی کوشش جاری ہے،جلد حقائق سامنے لائے جائیں گے ۔