500 گرام وزنی بھارتی مارٹل شیل برآمد، کئی جانیں بچ گئیں

20 Oct, 2024 | 10:41 AM

یاسر عرفات: نارووال گاؤں پورے چک سے 500 گرام وزنی بھارتی ساختہ زندہ حالت میں مارٹل شیل برآمد, بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر مارٹر شیل کو نکارہ بنا دیا۔

.

تفصیلات کےمطابق نارووال گاؤں پورے چک سے 500 گرام وزنی بھارتی ساختہ زندہ حالت میں مارٹر شیل برآمد ہوا،بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر ماڑٹل شیل کو نکارہ بناکر اپنی تحویل میں لے لیا

نارووال بم ڈسپوزل کا کہنا تھا کہ شیل آگر پھٹ جاتا تو کئی جانیں جاسکتی تھی،بم ڈسپوزل سکواڈ نے بتایا کہ شیل زندہ حالت میں اورصحیح سلامت تھا ۔ 

مزیدخبریں