ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئینی ترمیم کا معاملہ، مولانا کابینہ میں ڈرافٹ کب پیش کرینگے؟ اہم خبر آگئی

 آئینی ترمیم کا معاملہ، مولانا کابینہ میں ڈرافٹ کب پیش کرینگے؟ اہم خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی:وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا جب مولانا فضل الرحمان دعائے خیر کرینگے پھر ان کا ڈرافٹ کابینہ میں آئیگا، مولانا فضل الرحمان کا ڈرافٹ مولانا کی کسٹڈی میں ہے۔

ڈاکٹر مصدق ملک کی 24 نیوز سے اہم گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت مختلف آراء ہیں، مختلف نقطہ نظر اور مختلف ڈرافٹس ہیں،جب مولانا فضل دعائے خیر کریں گے پھر ان کا ڈرافٹ کابینہ میں آئے گا۔

ایک مسودہ ایسا ہے جس پر اتفاق رائے ہو رہا ہے ، حکومت کی خواہش ہے کہ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان اس کو مان لیں اور دعائے خیر کرائیں۔