پولیس وردی میں ویڈیو بنانا لیڈی کانسٹیبل کو مہنگا پڑگیا

20 Oct, 2024 | 08:24 AM

ویب ڈیسک: گوجرانوالا میں پولیس وردی میں ویڈیو بنانے والی لیڈی کانسٹبل کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق لیڈی کانسٹیبل نے لاہور میں طالبہ کے ساتھ پیش آئے مبینہ واقعے کی وائرل خبر پر گفتگو کی تھی۔

اُن کا کہنا ہے کہ وردی میں ویڈیو بنانا ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔

مزیدخبریں