الیکشن کمیشن توشہ خانہ ریفرنس پر محفوط فیصلہ آج سنائے گا

20 Oct, 2022 | 07:16 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان  آج  توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنائے گا۔

  الیکشن کمیشن آف پاکستان توشہ خانہ کیس کا محفوظ فیصلہ  آج  دوپہر 2 بجے سنائے گا۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان سمیت  تمام فریقین کو نوٹسزجاری کردیئے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن فیصلہ سنائے گا۔

 یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے 19 ستمبر کو توشہ خانہ ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔



مزیدخبریں