ویب ڈیسک: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے لیے پاکستانی اسکواڈ برسبین سے ملیبرن روانہ ہو گیا۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کل سے میلبرن میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔
ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 23 اکتوبر کو کھیلے گا۔میلبرن کے بعد قومی ٹیم پرتھ میں 27 اور 30 اکتوبر کو کوالیفائیرز کے خلاف میچز کھیلے گی۔