ویب ڈیسک : ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپےاضافے کے بعد سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 74 ہزار 300 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ 10گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے اضافے سے 235168 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر اضافے سے 2631 ڈالر فی اونس ہے۔