عثمان خادم : پی ٹی آئی کے 24 نومبر احتجاج کی تیاریاں شروع ہوگئیں ۔ لاہور میں ڈور ٹو ڈور مہم جاری ہے ۔
رہنما پی ٹی آئی عالیہ حمزہ نے پی پی 148 میں جبکہ حافظ ذیشان رشید اور شہزاد فاروق نے این اے 119 میں ڈور ٹو ڈور مہم شروع کردی ۔پی ٹی آئی کارکنوں نے بھی ڈور ٹو ڈور مہم میں شرکت کی ۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں نے گھر گھر جا کر شہریوں کو 24 نومبر احتجاج میں شرکت کی دعوت دی۔عالیہ حمزہ نے خواتین سے بھی 24 نومبر احتجاج میں شرکت کی اپیل کی