محکمہ خزانہ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کو 97 کروڑ روپے جاری کر دئیے

20 Nov, 2024 | 11:54 AM

Ansa Awais

قیصر کھوکھر : محکمہ خزانہ نے ٹی ایچ کیو اور ڈی ایچ کیو ہسپتالوں کو بجٹ جاری کردیا ہے ۔یہ گرانٹ نان سیلری بجٹ کی مد میں جاری کی گئی ۔
محکمہ خزانہ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کو 97 کروڑ روپے جاری کر دئیے ہیں۔ یہ گرانٹ نان سیلری بجٹ کی مد میں جاری کی گئی ہے۔ یہ بجٹ ہسپتالوں کے آپریشنل اخراجات کیلئے جاری کیا گیا ہے۔ ہسپتالوں میں ادویات بلوں کی ادائیگیاں ، پٹرول اور دیگر آپریشنل اخراجات پرخرچ کیا جائے گا۔

مزیدخبریں