کومل اسلم: گجرات میں خاتون کو جلانے کے واقعہ پر حنا پرویز بٹ کا فوری نوٹس لے لیا,متاثرہ خاتون کے والد نےملزمان کی عدم گرفتاری پر ویمن پروٹیکشن اتھارٹی سے رابطہ کیا تھا۔
تفصیلات کےمطابق چیئر پرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کی ہدایت پر پولیس نے 5 ملزمان گرفتار کر لیا،مسرت بی بی شدید زخمی حالت میں جناح ہسپتال داخل کیا گیا۔
حنا پرویز بٹ نےمتاثرہ خاتون سے جناح ہسپتال میں ملاقات کی اور متاثرہ خاتون کو مکمل انصاف کی یقین دہانی کرائی۔