ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کر گئیں

20 Nov, 2023 | 10:24 PM

ویب ڈیسک: ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کر گئیں ۔
خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی نماز جنازہ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے خالد مقبول صدیقی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکیا ہے،وزیراعلیٰ سندھ نے مرحومہ کے درجات بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعاکی۔

مزیدخبریں