پھلوں اور سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-پیر 20 نومبر ،2023

20 Nov, 2023 | 06:22 PM

Ansa Awais

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ-پیر 20 نومبر ،2023

نام پھل

معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 195روپے
آڑو درجہ اول فی کلو 165روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 105روپے
گرما درجہ اول فی کلو 80روپے
آلو بخارہ درجہ اول فی کلو 335روپے
خوبانی  سفید اول فی کلو

180روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-پیر 20 نومبر ،2023

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 70روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 78روپے
لہسن چائنہ فی کلو 235روپے
لہسن دیسی فی کلو 290روپے
شملہ مرچ درجہ اول فی کلو 180روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 105روپے
لیموں دیسی فی کلو 160روپے
بھنڈی  درجہ اول فی کلو  100روپے کلو 
مزیدخبریں