اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے فیملی کی ملاقات

20 Nov, 2023 | 05:27 PM

عثمان خان: اڈیالہ جیل میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے فیملی کی ملاقات ہوئی۔ 

تفصیلات کے مطابق ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں 30 منٹ تک جاری رہی۔ ملاقات کرنے والوں میں کزن عاصم نواز،فیصل حسن اور مشہد افشاں شامل تھے۔ ملاقات میں صحت،مقدمات،اور فیملی معاملات پر گفتگو کی گئی۔ 

ملاقات ختم ہونے پر فیملی ممبران اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے۔ 

مزیدخبریں