Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک: عالمی منڈی سونا 2 ڈالر کمی سے 1999 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ پاکستان میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا، فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے پر مستحکم ہے، 10 گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 414 روپے پر برقرار رہا۔ شیئر کریں: متعلقہ خبریں