مریضوں کےساتھ سفاکانہ سلوک کی درد ناک کہانی منظر عام پر آگئی

20 Nov, 2022 | 03:03 PM

ویب ڈیسک : وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے دور حکومت میں مریض لاوارث ہوگئے،ڈاکٹر ز نے بھی منہ موڑ لیا ۔ مریضوں کےساتھ سفاکانہ سلوک کی درد ناک کہانی منظر عام پر آگئی ۔

 پنجاب کے سب سے بڑے اسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی  کی صورتحال خراب ،دل کے مریضوں کو ہسپتال کے صحن میں ڈرپس لگائی جانے لگیں ،سخت سردی اور ٹھنڈا فرش دل کے مریضوں کامقدربن گیا ۔

 مریضوں  اور لواحقین نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2،2 گھنٹے ٹیسٹوں کی باری نہیں آتی  اس لئے باہر ہی ڈرپ لگادی گئی ۔

مزیدخبریں