لاہور آرٹس کونسل میں 27مئی سے 10جون تک تھیٹر ڈرامہ فیسٹیول  ہو گا

20 May, 2024 | 08:00 PM

زین مدنی: لاہور آرٹس کونسل 27مئی سے 10جون تک تھیٹر ڈرامہ فیسٹیول منعقد کریگی۔  
فیسٹیول میں ملک بھر سے 10تھیٹر  گروپ الحمرا میں اپنے ڈرامے پیش کریں گے۔
کمرشل سٹیج ڈرامے عید الاضحیٰ پر کھولے جائینگے،ہالز کی بولی 10جون کو ہوگی۔
الحمراء میں کمرشل سٹیج ڈراموں کے لئے نئے ایس او پیز جاری کئے جائیں گے۔

مزیدخبریں