طلباء کیلئے خوشخبری، تعطیلات کا اعلان !

20 May, 2024 | 07:12 PM

سٹی42: محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن نے سرکاری و نیم سرکاری کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔تمام کالجز 1 جون سے 14 اگست تک بند رہیں گے۔بورڈ اور یونیورسٹیوں کے امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔

مزیدخبریں