لاہور سے کراچی جانے والی  ٹرین حادثے کا شکار

20 May, 2024 | 06:19 PM

سٹی42: لاہور سے کراچی جانے والی  پاک بزنس ایکسپریس ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی۔ 

تفصیلات کے مطابق پاک بزنس ایکسپریس ٹرین جو کہ لاہور سے کراچی جا رہی تھی، چھانگا مانگا کے قریب ٹریکٹر سے ٹکرا گئی جس کے باعث کریکٹر مکمل تباہ ہوگیا۔حادثے میں ٹرین کے مسافر محفوظ رہے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزیدخبریں