مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ

20 May, 2024 | 10:27 AM

Imran Fayyaz

سعید احمد : مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر مرغی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

گوشت کی سرکاری قیمت میں 35روپے کا اضافہ ہوگیا۔ برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ 463 روپے فی کلو مقرر جبکہ زندہ مرغی کا تھوک ریٹ 307 روپے جبکہ پرچون ریٹ 319روپے ہوگیا ہے۔ 

فارمی انڈوں کی قیمت 262روپے فی درجن مقررکی گئی۔انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7740روپےجاری کر دیا گیا ۔

 
 
 
 

مزیدخبریں