ویب ڈیسک: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے شہید کانسٹیبل ظفر اقبال کی معصوم بیٹی کو ایک لاکھ روپے بطور انعام دے دیے۔
ملیئے شہید کانسٹیبل ظفر اقبال کی معصوم بیٹی سے، جس کی ذہانت، قابلیت، انٹرنیٹ نالج اور انگریزی میں مہارت کا مقابلہ پولیس افسران و ملازمین میں سے کسی کا بچہ نہ کر پایا۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 3 ہفتے قبل کیے گئے اعلان کے مطابق شہید کی بیٹی کو اپنی تنخواہ سے ایک لاکھ روپے بطور انعام دے دیے ۔