زین مدنی: معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ نے بی جینڈر ایکٹ کے حوالے سے شریعت کورٹ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا۔
تفصیلات کے مطابق ماریہ نے کہا کہ اللہ نے جو نظام بنایا ہے اسی نظام کے تحت سب کچھ چلنا چاہیے۔ ماریہ بی نے اپنے ویڈیو پیغام میں خوشی کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ مرد اور عورت کے اسلام میں قوانین موجود ہیں جو خاندانی نظام کو بڑھاوا دیتا ہے۔