(عابد چودھری) باغبانپورہ میں 13 سالہ بچی پچاس سالہ درزی کی درندگی کا نشانہ بن گئی۔
لاہور کے علاقہ باغبانپورہ میں 13 سالہ بچی کو پچاس سالہ درزی نے اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ملزم اشفاق اور اس کے ساتھی نے گلی سے گزرتی بچی کو اغوا کیا۔ملزمان بچی کو برہنہ کر کے چھیڑخانی اور ویڈیوز بھی بناتے رہے۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہناتھا کہ گرفتار ملزمان سے تحقیقات جاری ہیں۔