(سعید احمد)ڈالر مزید مہنگا، انٹربنک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
سٹیٹ بنک نے ڈالر کی نئی قدر جاری کردی، انٹربنک میں ڈالر 14پیسے مہنگا ہو گیا۔انٹربنک میں ڈالر کی ٹریڈنگ 200روپے 14پیسے پر بند ہوئی۔
گزشتہ روز ڈالر 200روپے پر بند ہوا تھا جبکہ ایک ہفتےکے دوران ڈالر کی قیمت میں 7روپے 61پیسے مہنگا ہوا، 13مئی کو ڈالر 192روپے 53روپے کا تھا۔