ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب شیر سے نہیں چھینا جاسکے گا ، پنجابیوں کو کس کا غصہ ہے مریم نواز نے بتا دیا

maryam nawaz
کیپشن: maryam nawaz
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  ویب ڈیسک :  ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے الیکشن کمیشن کی جانب سے 25 ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے معاملے پر ردعمل میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی PTI کچھ بھی کرلے،شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چور ہو گا انشاءاللّہ۔

 رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ پنجابیوں کو اپنے صوبے کو فرح گوگی کی لوٹ مار اور تباہی کے حوالے کر دینے پر شدید غصہ ہے جس کا حساب وہ انتخابات میں چکتا کر دیں گے۔