منی لانڈرنگ کیس۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اہم فیصلہ کرلیا

20 May, 2022 | 01:00 PM

Abdullah Nadeem

جمال الدین جمالی:  وفاقی وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم  شہباز شریف کل ایف آئی اے کورٹ میں پیش ہوں گے ۔

وزیر اعظم نے پارٹی کے تمام رہنماؤں کو عدالتوں میں کیسز کا سامنا کرنے کی ہدایت کردی۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ عدالتوں پر مکمل اعتماد ہے عدالتوں سے انصاف لیں گے۔ہائی پروفائل کوئی کیس ختم نہیں کیا وزیر قانون نے  واضح کردیا۔

مزیدخبریں