ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قومی ٹیم جولائی میں بنگلادیش کا دورہ کرے گی

قومی ٹیم جولائی میں بنگلادیش کا دورہ کرے گی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی میں وائٹ بال سیریز کے لیے بنگلادیش کا دورہ کرے گی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے معاملات کو حتمی شکل دے دی ہے۔

چیمپئنز ٹرافی کے دوران سربراہ بنگلادیش بورڈ کے دورے میں سیریز پر بات ہوئی تھی۔

یہ فیوچر ٹور پروگرام سے ہٹ کر سیریز پلان کیا گیا ہے۔

مئی میں بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا دورہ کرنا ہے جو ایف ٹی پی کا حصہ ہے۔