ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب یونیورسٹی: اسلامی جمعیت طلبااورسکیورٹی گارڈزکےدرمیان جھگڑا 

پنجاب یونیورسٹی: اسلامی جمعیت طلبااورسکیورٹی گارڈزکےدرمیان جھگڑا 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبااورسکیورٹی گارڈزکےدرمیان جھگڑا کا واقعہ پیش آیا ہے۔
جھگڑااسلامی جمعیت طلباکیجانب سےیونیورسٹی میں سامان داخل کرنےپرہوا۔طلبا کا کہنا ہے کہ انتظامیہ یونیورسٹی میں افطاربارےانتظامی سامان نہیں لانےدےرہی۔
 سکیورٹی گارڈز کا موقف ہے کہ یونیورسٹی میں کسی بھی سامان کےداخلےکیلئےانتظامی اجازت لیناہوتی ہے۔