سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد انتقال پر چیرمین پی سی بی محسن نقوی کا اظہار تعزیت

20 Mar, 2024 | 09:05 PM

ویب ڈیسک : سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد انتقال پر چیرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے اظہار تعزیت کیا گیا۔ 

 چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی سی بی ہمارے ایک سابق ٹیسٹ کپتان کے انتقال پر غمزدہ ہے۔ سعید احمد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔  سعید احمد نے پورے دل سے پاکستان کی خدمت کی اور پی سی بی ٹیسٹ ٹیم کے لیے ان کے ریکارڈ اور خدمات کا احترام کرتا ہے۔

مزیدخبریں