(را دلشاد)وزیر اعلیٰ مریم نوازکا شجرکاری مہم کی مناسبت منفردریکارڈقائم کرنےکی تیاریاں،مریم نواز کل شجر کاری مہم کے سلسلہ میں چھانگا مانگا جنگل کا دورہ کریں گی۔
چھانگا مانگا میں ایک لاکھ پودے ایک منٹ میں لگائے جانے کا ریکارڈ قائم کیا جائیگا،وزیر اعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ایک لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔جنگل میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی موجودگی ایک لاکھ پودے لگائے جائیں گی۔
اس حوالے سےچھانگا مانگا میں ایک لاکھ پودے لگائے جانے کا پروگرام ترتیب دے دیا گیا۔تقریب میں سکول کالج کے طلباء و طالبات کی بڑی تعداد شریک ہو گی۔
مریم نواز کی سربراہی میں کل چھانگا مانگا میں ایک منٹ میں ایک لاکھ پودے لگائے جائیں گے
20 Mar, 2024 | 02:54 PM