ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرضی کا گانا نہ لگنے پر دلہن آگ بگولہ، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں

مرضی کا گانا نہ لگنے پر دلہن آگ بگولہ، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: شادی کی تقریب میں انٹری کے دوران اپنی مرضی کا گانا نہ لگنے پر دلہن غصے میں آگئی۔ 

تفصیلات کے مطابق جیسا کہ چاہے کوئی بھی شادی ہو دلہا اور دلہن کی خواہش ہوتی ہے کہ شادی کی تقریب کو  زیادہ سے زیادہ یادگار بنایا جاسکے لیکن کچھ واقعات ایسے رونما ہوتے ہیں جو سوشل میڈیا کی زینت بن جاتے ہیں۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دلہن اپنی انٹری کے دوران ڈی جے کو مخصوص گانا چلانے کی ہدایت دی جاتی ہے۔ لیکن ایسا نہ ہونے پر ہو غصے میں آجاتی ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن غصے میں کہتی ہے کہ ’ارے جاؤ گانا لگاؤ پھر دوسرا گانا لگنے پر وہ کہتی ہے کہ ہاں پہلے والا ہی بجاؤ کیا کررہے ہو۔‘ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے اورصارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

Bilal Arshad

Content Writer