محکمہ تعلیم کا سرکاری و پرائیویٹ سکولوں سے متعلق اہم حکم

20 Mar, 2023 | 08:50 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)سکولوں میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ،محکمہ تعلیم نے سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کی چھتوں کی صفائی کا حکم دے دیا۔

سکول کے احاطہ اور پارکس میں صاف پانی جمع نہ ہونے دیں ،محکمہ تعلیم نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا۔ڈپٹی ڈی ای اوز اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر سکولوں کا وزٹ کریں گے۔احکامات کی خلاف ورزی پر متعلقہ سکول سربراہان ذمہ دار ہونگے۔

مزیدخبریں