سٹی 42: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زمان پارک آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔
پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری نے کہاکہ جسٹس طارق سلیم شیخ کل درخواست پر سماعت کریں گے ،لاہور پولیس کے پکڑ دھکڑ کیخلاف کیس کی بھی کل سماعت ہو گی ۔