ڈالر کی قدر میں اضافہ، روپیہ کمزور ہوگیا

20 Mar, 2023 | 10:27 AM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی اور ڈالر 71 پیسے سستا ہوکر 281.71 روپے پر بند ہوا۔آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے اور کاروبار کے دوران ڈالر 29 پیسے مہنگا ہوکر 282 روپے کا ہوگیا۔

مزیدخبریں