ویب ڈیسک:وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 27 مارچ کواسلام آباد میں جلسہ ہوگا،یہ پاکستان کی روح کی جنگ ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے جلسے سے متعلق سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں عمران خان نے کہا کہ 27 مارچ کواسلام آباد میں جلسہ ہوگا۔ وزیر اعظم نے ٹویٹ میں لوگوبھی جاری کیاہے۔
Want all records to be broken of public attendance to fight for the soul of Pakistan. We stand with what is right and condemn such shameless buying of politicians' souls by political mafias to protect their looted wealth.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 20, 2022
اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جلسے کا موضوع امربالمعروف ہے ۔ یہ پاکستان کی روح کی جنگ ہے۔
InshaAllah 27th March Islamabad pic.twitter.com/pe6Ngyteyr
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 20, 2022
ہماری خواہش ہے کہ عوام کی حاضری ریکارڈ توڑ ہو۔انہوں نے کہا ہے کہ ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں۔سیاسی مافیا کا لوٹی ہوئی دولت بچانے کیلئے سیاستدانوں کو خریدنے کی مذمت کرتا ہوں۔