بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے پبلک ڈیلنگ بند کردی

20 Mar, 2020 | 12:05 PM

Shazia Bashir

جنید ریاض: کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے بھی پبلک ڈیلنگ تا حکم ثانی بند کردی فنی تعلیمی بورڈ نے معلومات کا حصول یقینی بنانے کے لیے موبایل کنٹرول روم تشکیل دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن پبلک ڈیلنگ تا حکم ثانی بند کردی۔ فنی تعلیمی بورڈ لاہور نے معلومات کا حصول یقینی بنانے کے لیے موبایل کنٹرول روم تشکیل دے دیا۔ کسی بھی معلومات کے لیے درج زیل نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

ساجد شیرازی افسر تعلقات عامہ 03224865875 

خواجہ اسلم اسٹنٹ کنٹرولر امتحانات 03234280971 

حفیظ الرحمن اسٹنٹ سیکرٹری سرٹیفکیٹ 03007737711 پر کال کرسکیں گے۔

 چیرمین بورڈ ناظر خان نیازی کا کہنا ہے کہ مزید معلو مات کے لیے بورڈ کی ویب سائٹ بھی وزٹ کی جا سکتی ہے۔

      

مزیدخبریں