(سٹی 42)حافظ سعید کو دل کی تکلیف کے باعث پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا،کامیاب انجیوپلاسٹی کےبعد روبصحت ہیں۔
حافظ سعید کی جیل میں اچانک دل کی تکلیف لاحق ہوئی جس کے بعد انہیں طبی امداد کیلئے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں منتقل کیا گیا۔ جہاں پی آئی سی کے ڈاکٹرز نے حافظ سعیدکی انجیوپلاسٹی کی اور دل کی مین شریان بند تھی ایک سٹنٹ ڈالاگیا۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ حافظ سعیدکوانجیوپلاسٹی کےبعدسی سی یومیں شفٹ کردیاگیا ہے۔حافظ سعیدسی سی یو میں روبصحت ہیں جہاں انہیں انڈر اوبزرویشن رکھا گیا ہے۔
حافظ سعید کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
20 Mar, 2020 | 12:43 AM